• news

ا مریکی ریاست میساچوسٹس میں لانگ آئی لینڈ پل کا آخری حصہ دھماکے سے گرادیا گیا

بوسٹن(آن لائن) امریکی ریاست میساچوسٹس میں پرانے پل کے آخری حصہ کو بھی دھماکے سے گرادیا گیا ہے۔ پرانا لانگ آئی لینڈ پل ریاست میساچوٹس کے شہروں بوسٹن اور کیونسی کو آپس میں ملاتا تھا۔ 3400 فٹ طویل یہ پل خستہ حالی کے باعث بند کردیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن