کینیا: گائے نے بھیڑیں کھانا شروع کر دیں
لندن (بی بی سی اردو) کینیا میں ایک ایسی گائے ہے جس نے چارے کو چھوڑ کر بھیڑوں کو بطور خوراک کھانا شروع کر دیا ہے۔ یہ چارلس مابولیو نے بتایا کہ ایک صبح انہوں نے دیکھا کہ گائے ان کی ایک بھیڑ کو زخمی کرنے کے بعد کھا رہی ہے۔ یہ سلسلہ رکا نہیں اور اگلے ہی دن وہاں سے ایک اور بھیڑ غائب تھی۔