• news

پہلی جنگ عظیم کی سالگرہ: قتل عام خوفناک تھا‘ اوباما: نسل کشی کا لفظ استعمال کرنے سے گریز

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر اوباما نے پہلی جنگ عظیم میں آرمینیا کے لوگوں کے قتل عام کو خوفناک قرار دیا ہے تاہم انہوں نے اسے نسل کشی نہیں کہا۔ پہلی جنگ عظیم کے 100 سال پورے ہونے پر اپنے محتاط الفاظ میں بیان میں انہوں نے کہا آرمینیا کے مطابق 1915ء سے 1917ء تک 1.5 ملین افراد مارے گئے جدید ترکی  نسل کشی کے لفظ کو مسترد کرتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن