• news

راولپنڈی میں جیت پر فائرنگ کرنیوالے عامر بٹ اور اجمل پٹھان گرفتار، مقدمہ درج

راولپنڈی (نیوز رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے کارکن عامر بٹ اور اجمل پٹھان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ایک اور نامزد ملزم جمال شاہ تاحال گرفتار نہ ہوسکا۔ واضح رہے کہ حافظ حسین احمد کے مرکزی دفتر کے باہر کامیابی پر حامیوں نے فائرنگ کی تھی۔ البتہ حافظ حسین احمد ملک نے اپنے خطاب میں وضاحت کی ہے کہ انکے کسی حامی نے فائرنگ نہیں کی۔

ای پیپر-دی نیشن