راولپنڈی میں ووٹروں کو ٹرانسپورٹ مہیا کرنے کے قانون کی خلاف ورزی کی گئی
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) بلدیاتی انتخابات میں راولپنڈی اور چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ میں ٹرن آ¶ٹ تقریباً50 فیصد رہا جس میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور انتہائی ضعیف العمر افراد نے بھی ووٹ کاسٹ کیا اگرچہ الیکشن کمشن کے قواعد و ضوابط کے مطابق کسی بھی ووٹر کو گھر سے پولنگ سٹیشن تک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے پر پابندی تھی لیکن اس کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی اور متعدد امیدواروں نے ووٹرز کو گھروں سے باہر نکالنے کے لئے پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کا استعمال کیا۔
ٹرانسپورٹ