• news

موسیقی سننے اور سپورٹس شرٹس پہننے پر 80 کوڑوں کی سزا: داعش کا شامی شہریوں کے لئے نیا فرمان

دمشق (آن لائن) داعش‘‘ نے شام کے شہر الرقہ میں مقامی آبادی کے لیے ایک نیا فرمان جاری کیا ہے۔ جس میں موسیقی سننا اور اسپورٹس شرٹس پہننا حرام قرار دیا گیا ہے اور کہا ہے کہ نئے قانون کی مخالفت کرنے والوں کو 80 کوڑے مارے جائیں گے۔  مقامی آبادی میں پمفلٹس تقسیم کیے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن