• news

سستی ہزار بیماریوں کی جڑ ہے:مریکی طبی ماہرین

نیویارک (آن لائن)  ایک نئی امریکی طبی تحقیق کے مطابق ہزار بیماریوں کی جڑ ایک ہی ہے اور وہ اپنا زیادہ تر وقت بیٹھ کر گزارنا ہے۔  جو لوگ اپنا زیادہ تر وقت کرسی پر گزارتے ہیں  ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا خطرہ 112 فیصد، شریانوں کے مسائل کے باعث بیماریاں جیسے فالج وغیرہ کا خطرہ 147 فیصد اور کسی بھی وجہ سے موت کا خدشہ 49 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔جو ایک گھنٹہ بھی بیٹھتا ہے تو خون کی شریانوں میں چربی کی سطح میں 14 فیصد اضافہ ہوتا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن