• news

مسلم لیگ کی کامیابی سے ثابت ہوگیا عوام نوازشریف کیساتھ ہیں ، ملک شوکت

لاہور( پ ر) سینئر نائب صدر پی پی 139 ملک شوکت علی نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں پاکستان کی عوام نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ ڈال کر ثابت کر دیا ہے ۔ عوام میاں نواز شریف کے ساتھ ہیں اب جھوٹ کی سیاست نہیں چلے گی ۔ زیادہ شور مچانے والوں کی سیاست کو دفن کر دیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن