• news

داروغہ والا سے براستہ مغلپورہ ‘دھرمپورہ تا ریلوے سٹیشن بس کا سابقہ روٹ بحال کیا جائے : اکرام اللہ خان کاکڑ

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی صوبائی کونسل کے ممبر سینئر نائب صدر PP146 لاہور اور سابقہ جنرل کونسلر یو سی 48 مغلپورہ اکرام اللہ خان کاکڑ ملک محمد شریف، شیخ آصف رفیق، شیخ محمد عمران، محمد خالد رانا، تابندہ کاکڑ، قاضی ساجد نے خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف ، خواجہ احمد حسان اور میاں حمزہ شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ داروغہ والا سے براستہ باغبانپورہ مغلپورہ، دھرمپورہ سے ریلوے سٹیشن کا سابقہ بس کا روٹ فی الفور بحال کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن