اوباما کا ہالی ووڈ ستاروں کیلئے ڈنر سیاستدان بھی فلموں میں آنے کے خواہاں
واشنگٹن (آن لائن) واشنگٹن میں ہالی ووڈ ستاروں اور سیاستدانوں نے وائٹ ہاؤس کے سالانہ عشائیے کی تقریب میں ایک ساتھ شرکت کی۔ سابق وزیر خارجہ نے تو فلم میں کام کرنے کی خواہش بھی کی، ساتھ ساتھ سیاسی تجزئیے بھی چلتے رہے۔ تقریب میں موضوع بحث امریکہ کا صدارتی انتخاب رہا۔