• news

ملکی صورتحال صدر اشرف غنی کا دورہ بھارت ملتوی ہوتے رہ گیا

کابل (اے پی پی+ اے ایف پی)طالبان کے حملوں کے سبب افغان صدر اشرف غنی کا دورہ بھارت ملتوی ہوتے ہوتے رہ گیا۔ اشرف غنی نے قبل ازیں بھارت سرکاری دورہ کر دیا تاہم نیٹوجنرل جان کیمپل سے ملاقات اوراعلی حکام سے صورتحال پربریفنگ لینے کے بعد دوپہر کو اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ تین روزہ سرکارہ دورہ پربھارت چلے گئے۔ وہ اپنے دورہ کے دوران اپنے بھارتی ہم منصب پرناب مکھرجی اوروزیراعظم نریندرامودی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے جس میں جرائم کیخلاف تعاون سمیت کئی معاہدوں کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن