• news

سابق چیئرمین ای او بی آئی ظفر گوندل کی ضمانت منسوخی کیلئے حکومتی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاق کی جانب سے سابق چیئرمین ای او بی آئی ظفر گوندل کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن