• news

اسلام آباد ہائیکورٹ میں گلگت بلتستان سیلف گورننس آرڈر 2009ء کو چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں گلگت بلتستان سیلف گورننس آرڈر 2009ء کو چیلنج کر دیا گیا۔ پیر کو عدالت میں درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ آرڈر بنیادی حقوق اور سپریم کورٹ کے احکامات کے خلاف ہے۔

ای پیپر-دی نیشن