• news

ایف آئی اے کا ای پی آئی اے ویئر ہائوس پر چھاپہ، 44 کروڑ روپے کی خراب ویکسین برآمد

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے قومی ادارہ صحت میں ای پی آئی اے ویئر ہائوس اسلام آباد پر چھاپہ مار کر 44 کروڑ مالیت کی خراب ویکسین قبضے میں لے لی۔ ویئر ہائوس سے 30 لاکھ روپے مالیت کی زائد المیعاد ویکسین بھی برآمد ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن