• news

لیبیا : 5 صحافی داعش نے قتل کر دیئے

بن غازی (رائٹرز) داعش کے جنگجوؤں نے لیبیا کے ٹی وی کے کارکن 5 صحافیوں کو قتل کر دیا یہ اگست سے لاپتہ تھے نعشیں مشرقی شہر بائدہ سے ملی ہیں ذرائع کے مطابق رپورٹر تھے۔

ای پیپر-دی نیشن