اوباما ایران سے پابندیاں نہ اٹھائیں: بش اسرائیل خطے کیلئے خطرہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی+ اے ایف پی) سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اوباما پر زور دیا ہے کہ وہ ایران سے پابندیاں نہ اٹھائیں۔ ادھر ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے ایٹمی ممالک جوہری ہتھیاوں کو جدید بنانے کیلئے منصوبے ختم کردیں، اسرائیل خطے کیلئے خطرہ ہے۔