• news

راولپنڈی، پی آئی اے کی پرواز دوسرے روز بھی سعودی عرب روانہ نہ ہو سکی، عمرہ زائرین کا احتجاج

راولپنڈی (آن لائن) بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ سے سعودی عرب جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن کی پرواز فنی خرابی کے باعث دوسرے روز بھی روانہ نہ ہو سکی جس پر عمرہ کی غرض سے مدینہ شریف جانے والے زائرین نے شدید احتجاج کیا اور پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کی۔

ای پیپر-دی نیشن