• news

فلسطینی گروپ اتحاد کریں، اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کرے: نمائندہ برائے مشرق وسطیٰ

غزہ سٹی (اے ایف پی) اقوام متحدہ کے مشرق وسطی کیلئے نئے نمائندے نکولے ملادنو نے غزہ کے دورے پر کہا فلسطینی گروپ اتحاد پیدا کریں اور اسرائیل غزہ پٹی کا محاصرہ ختم کرے، انہوں نے کہا فلسطینیوں میں اختلاف سے ان کے کاز کو نقصان پہنچے گا، غزہ میں گھروں کی تعمیر نو کیلئے میٹریل نہیں پہنچ رہا، محاصرہ ختم ہونا چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن