قطر فرانس سے 24رافیل طیارے خریدے گا
پیرس (رائٹرز) قطر فرانس سے 24 بلٹ رافیل لڑاکا طیارے خریدے گا، سودے کی مالیت 7.6 ارب ڈالر ہے، فرانسیسی وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا سودے میں میزائل بھی شامل ہیں، اس کے علاوہ فرانسیسی فوج قطر کے 36 پائلٹس اور 100 ٹیکنیشنز کو تربیت دے گی۔