ایف بی آر کے انتظامی ڈھانچے کو اپ گریڈ کیا جائے: نعیم اختر شیخ
لاہور (کامرس رپورٹر) مختصر المدت اورایڈہاک اقدامات کے وسائل نے اچھے ٹیکس دہندگان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ہے ۔ان خیالات کا اظہارICAP کے کونسل ممبر اور ٹیکسیشن کمیٹی کے چیئرمین نعیم اخترشیخ نے کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ انھوں نے کہا کہ ایف بی آر اور بورڈ کے انسانی وسائل کے معیار اوربورڈ کے انتظامی ڈھانچہ کو اپ گریڈ کرنے کی فوری ضرورت ہے۔پاکستان میں جی ڈی پی کے تناسب میں ٹیکس کی وصولی خطے میں سب سے کم رہ گئی ہے ۔