• news

اسلام آباد تا کراچی گرین لائن ٹرین 15 مئی سے چلائی جائیگی

لاہور(سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے کی جانب سے گرین لائن ٹرین اسلام آباد(مارگلہ) تا کراچی 15مئی سے چلائی جا رہی ہے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ 2مئی سے ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاترسے کروائی جاسکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن