• news

کراچی: سکول پر بم حملے میں ایم کیو ایم ملوث تھی ‘ حیدر رضوی کی زیر صدارت اجلاس میں ہدایات ملیں، گرفتار ملزم کا انکشاف

کراچی(خصوصی رپورٹر) رینجرز کی تحویل میں ملزم عامر سرپھٹا نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں سکول پر بم حملے میں ایم کیو ایم ملوث ہے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے حیدر رضوری کی زیر صدارت اجلاس میں آپریشن کا رخ کالعدم تنظیم کی طرف موڑنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن