• news

پٹرول پر جی ایس ٹی بڑھانے ہائی سپیڈ ڈیزل پر کمی کا نوٹیفکیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلہ کی روشنی میں پٹرول پر جی ایس ٹی 18 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کرنے اور ہائی سپیڈ ڈیزل پر 37 سے کم کر کے 34 فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن یکم مئی سے موثر ہو گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن