کویت: مزدوروں نے ہمیشہ اپنی محنت مقام بنایا : صدر مسلم لیگ ن لیبرونگ اوورسیز
کویت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے )پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ اوورسیز کویت کے صدر محمد زبیر شرفی نے لیبر ڈے کے موقع پر کہا کہ مزدوروں نے ہمیشہ اپنی محنت سے لوہا منوایا ،دنیا کے اکثر امیرمحنت سے اعلیٰ عہدوں پر پہنچے ۔