• news

شیوہ صبر و رضا پ

اگر ہم قرآن مجید کو اپنا آخری اور قطعی رہبر بنا کر شیوہ صبر و رضا پر کاربند ہوں اور اس ارشاد خداوندی کو کبھی فراموش نہ کریں کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں تو ہمیں دنیا کی کوئی ایک طاقت یا کئی طاقتیں مل کر بھی مغلوب نہیں کر سکتیں، ہم فتح یاب ہونگے، اسی طرح جس طرح مٹھی بھر مسلمانوں نے ایران اور روم کی سلطنتوں کے تختے الٹ دیئے تھے۔
(جلسہ عام حیدر آباد دکن۔ 11 جولائی 1946ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن