• news

ریاض: خالد ال فلیح آرامکو کے چیئرمین مقرر سعودی سپریم اقتصادی کونسل نے منظوری دے دی

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی سپریم اقتصادی کونسل نے سٹیٹ آئل فرم ’’آرامکو‘‘ کی تنظیم نو کی منظوری دیدی ہے۔ آرامکو کو وزارت تیل سے الگ کر دیا جائے گا۔ خالد ال فلیح کو آرامکو کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے خالد ال فلیح کو وزیر صحت کا عہدہ بھی دیدیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن