’’اسرائیلی پرچم‘‘ سب سے زیادہ جلائے جانے والے جھنڈوں میں پہلے نمبر پر آ گیا
لاہور(آن لائن)مسلم ممالک سمیت دنیا بھر کے تمام ممالک میں ’’ اسرائیلی پالیسیوں‘‘ کے خلاف احتجاج میںسب سے زیادہ جلائے جانے والے پرچموں میں ’’اسرائیلی پرچم‘‘ پہلے نمبر پر آ گیا۔