• news

پاناما: سابق صدر ریکارڈومارٹینیلی کےخلاف بدعنوانی الزامات کی تحقیقات کا اختیار سپریم کورٹ کو دیدیا گیا

پانامہ سٹی(آ ن لائن) افریقی ملک پانامہ کی ایک سپریم عدالت کو سابق صدر ریکارڈومارٹینیلی کے خلاف انکے 2009ءسے 2014ءکے دور حکومت میں مبینہ بدعنوانی الزامات کی تحقیقات کا اختیار دیدیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن