• news

خانیوال میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 ہو گئی

خانیوال (نامہ نگار) زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد دو ہو گئی، بعض افراد اب بھی نجی ہسپتالوں میں زیر علاج ہے شہریوں نے حادثے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن