پاکستان میں 40 فیصد اموات 80 فیصد بیماریوں کی وجہ صاف پانی کی عدم دستیابی ہے: سروے
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں 40 فیصد اموات اور 80 فیصد بیماریوں کی وجہ پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی ہے پاکستان کونسل آف ریسرچ کی طرف سے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے 10 سکیموں پر کئے گئے سروے کے بعد انکشاف کیا گیا ہے کہ ان سکیموں میں 72 سکیمیں فعال ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کی 23 فیصد اور دیہاتوں کی 14 فیصد آبادی کو صاف پانی فراہمی ہو رہی ہے۔