• news

آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی بحری جہازوں کے گشت میں اضافہ

بغداد (اے پی پی) آبنائے ہْرمز میں امریکی جنگی بحری جہازوں کے گشت میں اضافہ کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی بحریہ کی جانب سے ایک کارگو بحری جہاز پر قبضے کے بعد اب امریکی پرچم کے حامل کارگو بحری جہازوں کو امریکی بحریہ کی نگرانی مہیا کر دی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن