• news

سٹی جمخانہ کلب نے پی ایچ اے سپورٹس کو ہرا دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سٹی جمخانہ کرکٹ کلب نے دوستانہ میچ میں پی ایچ اے سپورٹس کو 128 رنز سے شکست دیدی۔ سٹی جمخانہ نے 299 رنز بنائے،، محسن آفتاب قرشی نے 69 رنز کی اننگز کھیلی۔ محمد سلمان نے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ پی ایچ اے سپورٹس کی پوری ٹیم 171 رنز پر آﺅٹ ہوگئی، محمد ریحان نے رنز بنائے۔ شہروز نے تین اور فیصل نے دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کرکے اپنی ٹیم کو فتح سے ہکمنار کروایا۔

ای پیپر-دی نیشن