• news

روبیل حسین فٹنس مسائل کی وجہ سے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے آئوٹ

ڈھاکہ (اے پی پی) بنگلہ دیشی فاسٹ بائولر روبیل حسین فٹنس مسائل کی وجہ سے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن