• news

کائرہ کی شاہ محمود کو ٹربیونل کے فیصلے پر مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ  نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی سے  سپریم کورٹ میں ملاقات کی اور  الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر انہیں مبارکباد پیش کی اور اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ جتنے حلقوں میں دھاندلی ہوئی ہے اور اس کے ثبوت پیپلزپارٹی کے موجود ہوئے تو وہ جوڈیشل کمشن تک ضرور پہنچیںگے۔

ای پیپر-دی نیشن