• news

ایران اور بھارت سٹرٹیجک بندرگاہ چاہ بہار ملکر بنائینگے، ایم او یو پر دستخط

نئی دہلی (رائٹر) امریکی وارننگ کے باوجود بھارت اور ایران کے درمیان جنوب مشرقی ایران کے علاقے میں سٹرٹیجک بندرگاہ بنانے اسے ترقی دینے کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ بھارت کے وزیر شپنگ نیتن گڈکری اور ان کے ایرانی ہم منصب احمد اخوندی نے خلیج اومان پر بندرگاہ چہار بہار کی ڈویلپمنٹ کے ایم او یو پر دستخط کئے۔

ای پیپر-دی نیشن