• news

عمران خان نے دورہ لاہور ملتوی کر دیا

لاہور (آن لائن) عمران خان نے دورہ لاہور ملتوی کردیا تاہم دورہ ملتوی کئے جانے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی ضلعی قیادت نے عمران خان کو رواں ہفتہ میں دورہ لاہور کی دعوت دے رکھی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن