بیٹا ایسا نہیں تھا کسی نے جرم پر اکسایا نادر صوفی کے والد کے تاثرات
ٹیکساس (اے ایف پی، اے پی پی) گستاخانہ خاکوں کی نمائش پر فائرنگ کرنیوالے ایک مبینہ جہادی نادر صوفی کے والد اعظم نے تحریری بیان میں کہا ہے میرا بیٹا ایسا نہیں تھا کسی نے اسے جرم پر اکسایا۔ ادھر مذہبی سکالر ضیاالحق شیخ نے مسلمانوں سے کہا ہے وہ تحمل سے کام لیں۔