پیپلز پارٹی کے رہنما طاہر محمود ہندل کی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت
لاہور(خصوصی رپورٹر) سیالکوٹ سے پیپلزپارٹی کے سابقہ ایم پی اے طاہر محمودہندلی نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میںشمولیت اختیار کر لی ۔تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری کے ہمراہ پنجاب سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس میں ظاہر محمود ہندلی نے اس بات کا اعلان کیا۔