• news

مستقبل میں ہمالیہ خطے میں طاقتور زلزلہ کا خدشہ، شدت 8ہو سکتی ہے: سائنسدان

اوٹاوہ  (آن لائن) سائنس دانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مستقبل میں ہمالیائی خطے میں   طاقتور زلزلہ آسکتا ہے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 8 ہوسکتی ہے۔ نیپال میں آنے والا زلزلہ بھی ابتدائی طور پر سائنس دانوں کیلئے غیر متوقع نہیں تھا۔

ای پیپر-دی نیشن