برازیل: ڈینگی کے خاتمہ کے لئے جنیاتی طور پر تبدیل شدہ نر مچھر وں کو شہر میں چھوڑ دیا گیا
ساﺅ پالو (اے پی پی) برازیل میں ڈینگی مچھروں کے خاتمہ کے لئے جنیاتی طور پر تبدیل شدہ نر مچھروں کو شہر میں چھوڑ دیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ساﺅ پالو میں تازہ اقدام کے تحت جنیاتی طور پر تبدیل شدہ نر مچھر پیدا کئے گئے ہیں جو ان مادہ مچھروں سے ملاپ کریں گے جو ڈینگی مچھروں کو پیدا کرنے کا سبب بنتی ہیں۔