پنجاب: ایک اور شخص میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہوگئی
لاہور (آئی این پی) پنجاب میں ڈینگی پھر سے سر اٹھانے لگا، 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک اور شخص میں مرض کی تصدیق ہوگئی جبکہ دو روز کے دوران لاہور، فیصل آباد، شیخوپورہ کے مختلف مقامات سے 1 ہزار سے زائد لاروا بھی برآمد ہوا ہے۔ 35 سالہ عبداللہ میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔
ہے۔
ڈینگی وائرس