سپین : فوجی طیارہ تباہ، 4 ہلاک
میڈرڈ (اے یف پی) سپین چین فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ حادثے کی فوری وجہ بیان نہیں کی گئی۔ معمول کی پرواز کے دوران ائربس A400M سویل ائرپورٹ پر گر گیا وزیراعظم راجوئے نے بیان میں کہا طیارے میں 8 سے 10 افراد سوار تھے۔ 24 مئی سے ہونے والے لوکل الیکشن کے سلسلہ میں سرگرمیاں بند کر دی گئی ہیں۔