• news

سمندری میں رشتہ داروں سے ملنے کیلئے آنیوالا بھارتی شہری انتقال کر گیا

سمندری (نامہ نگار) رشتہ داروں سے ملنے آیا 85سالہ بھارتی شہری جاں بحق ہو گیا۔چندی گڑھ کا قائم دین سمندری کے نواحی گاوں چک نمبر468گ ب اپنی بھانجی بشیراں بی بی کے پاس ملک اﷲرکھا کے گھر آیا  تھا ، میت فیصل آباد منتقل کر دی گئی  ۔

ای پیپر-دی نیشن