• news

کراچی چیمبر آف کامرس کا وفد کویت پہنچ گیا

کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) کراچی چیمبر آف کامرس انڈسٹریل کے صدر افتخاراحمد وہرہ کی قیادت میں ۱۱رکنی وفد تین روزہ دورہ پرکویت پہنچ گیا ۔ ایئر حافظ محمد شبیر ،محمد عارف بٹ ، کمرشل اتاشی آغا سعید نے ان کا استقبال کیا ۔اوپیک ممبر حافظ محمد شبیرنے کے سی سی آئی کے وفد کے ارکان اورپاکستانی بزنساورکویتی بزنس مینوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن