• news

آڈٹس اینڈ اکائونٹس گروپ 26 افسروں کی گریڈ 21 اور 20 میں ترقی

 اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاکستان آڈٹس اینڈ اکائونٹس گروپ کے 10 افسران کو گریڈ 20 سے 21 اور 16 افسران کو گریڈ 19 سے 20 میں ترقی دیدی گئی۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین میجر جنرل (ر) محمد نیاز خٹک کی زیر صدارت ہونے والے  سنٹرل سلیکشن اینڈ پروموشن بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن