• news

پنجاب حکومت کی پالیسیوں سے عوام غریب سے غریب تر ہوتے جا رہے ہیں: سعدیہ سہیل رانا

لاہور(خبر نگار) تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے صوبے کے عوام غریب سے غریب تر ہوتے جا رہے ہیں۔ پنجاب حکومت سڑکیں اور پل بنا کر سمجھتی ہے کہ صوبہ ترقی کر رہا ہے۔مسلم لیگ ن صوبے کے لئے عذاب بن گئی ہے ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے بُری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن