• news

پاکستان سے متعلق بیان ذاتی رائے تھی، اسکا خارجہ پالیسی سے تعلق نہیں وزیر برائے خارجہ امور امارات

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرکاش نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان سے متعلق سوشل میڈیا پر ذاتی رائے دی تھی میری ذاتی رائے کا متحدہ عرب امارات کی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں۔ پاکستان کا مسئلہ انتہائی اہم تھا میں نہیں سمجھتا پاکستان سے کوئی زمینی مدد مانگی گئی تھی ہم پاکستان کی سیاسی اور فوجی مدد کے خواہاں تھے۔

ای پیپر-دی نیشن