• news

پیپلز پارٹی کاآصف زرداری کو ’’را‘‘ کا ایجنٹ کہنے پر ذوالفقار مرزا کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر

کوئٹہ (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کو ’’را‘‘کا ایجنٹ کہنے پر ذوالفقار مرزا کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا گیا۔ پیر کو پیپلز پارٹی کے رہنما علی مدد جتک نے سول کورٹ کوئٹہ میں دس ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا. سول کورٹ کی جانب سے ذوالفقار مرزا کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن