چیف الیکشن کمشنر کا فیس بک یا ٹوئٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں‘ ترجمان
اسلام آباد (خبرنگار) الیکشن کمشن نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا کا ذاتی اور الیکشن کمشن کا آفیشل سوشل میڈیا مثلاً فیس بک یا ٹوئٹر پر کوئی اکائونٹ نہیں اسلئے سوشل میڈیا پر شائع ہونیوالا کوئی بھی بیان،پریس ریلیز یا اطلاع جعلی تصور ہوگئی۔ ان بیانات کا تعلق الیکشن کمشن یا چیف الیکشن کمشنر سے نہیں جوڑا جاسکتا۔