• news

مریضوں کی دیکھ بھال کرنا عبادت سے کم نہیں: ڈاکٹر فہیم انور

رائے ونڈ (نامہ نگار) نرسز کے عالمی دن کے سلسلہ میں منعقدہ ورکشاپ کے تیسرے روز پنجاب سوشل سیکیورٹی ہیلتھ مینجمنٹ کمپنی ہسپتال ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر فہیم انور نے کہا کہ ہر  ہسپتالوں میں تعینات ڈاکٹر ز،نرسز کو اپنا مسیحا تصور کرتے ہوئے مریض شفا ء کے لیے داخل ہوتے ہیں بیمار مریضوںکی دیکھ بھال کرنا ان کے ساتھ شفقت سے پیش آنا کسی عبادت سے کم نہیں اس موقع پر میئو ہسپتال ،جنرل ہسپتال ،شریف میڈیکل کمپلیکس، شالامارہسپتال ،فاطمہ میموریل ہسپتال کے علا وہ وحید نرسنگ کالج سے تعلق رکھنے والے ماہرین مس شگفتہ شا ہینہ، میٹرن ، رضیہ جوزف ، مس نازیہ الیاس ، صادیہ وحید،مس کومل ، مس آسیہ جیمز اور  ڈاکٹر  ھادجہ ڈین آ ف فلپائن نے نرسز کے عالمی دن پر روشنی ڈالی۔

ای پیپر-دی نیشن